ایشین چیمپئنز ٹرافی، پاکستانی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی

قومی آواز،
اسپورٹس نیو ز ، 20دسمبر ،2021
ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی کے میدان میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو دو کے مقابلے میں چھ گول سے شکست دے کر اپنے لیے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔۔۔۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ پوائنٹس ٹیبل پر انڈیا دس پوائنٹس کے ساتھ پہلی ،کوریا چھ پوائنٹس کے ساتھ دوسری جبکہ پاکستان پانچ پوائنٹس اور بہتر گول ایورج کے ساتھ تیسری پوزیشن پر موجود ہے۔ سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ کوریا سے ہو گا جبکہ انڈیا جاپان سے ٹکرائے گا۔


متعلقہ خبریں