اینٹی ویکسین مظاہرین کی جانب سے پریمر ڈگ فورڈ کے گھر کا گھیرا
قومی آواز،
کینیڈین نیو ز ، 22دسمبر ،2021
پریمر ڈگ فورڈ کے دفتر نے اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ اینٹی ویکسین مظاہرین کی جانب سے ان کے گھر کے گھیرائو کا سلسلہ جاری ہے اور پریمر ڈگ فورڈ اوران کی فیملی دو دن سے اپنے گھر نہیں جا سکے۔۔۔۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ واضح رہے کہ اینٹی ویکسین مظاہرین نے پریمر ڈگ فورڈ کے علاوہ وزیر صحت اور دوسرے اعلیٰ حکام کے گھروں کا بھی گھیراﺅ کیا ہوا ہے اور وہ اپنے مطالبات تسلیم کرنے تک وہاں سے ہٹنے کو تیار نہیں ہیں۔


متعلقہ خبریں