پی ایس ایل سیون کے لئے پورا ہوٹل بائیو ببل بنایا جائے گا، پی ایس ایل انتظامیہ

قومی آواز،
اسپورٹس نیو ز ، 23دسمبر ،2021
پی ایس ایل تیاریوں کے سلسلے میں انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کے طبی تحفظ کے لئے ایک پورا ہوٹل بک کرایا جائے گا جسے بائیو ببل قرار دیا جائے گا۔۔۔۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اس بات کا اعلان کراچی میں پی سی بی کے چئیر مین رمیز راجہ نے ایک پر ہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوںنے کہا کہ پی ایس ایل کے قرنطینہ بھی زیادہ کیا جائے گا اور کھلاڑیوں کے مختلف بیماریوں سے محفوظ کرنے کےلئے ہر ممکن اقدام کیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں