سلامتی کونسل نے امریکہ کی افغانستان کو امداد دینے کی قرار داد منظور کر لی

قومی آواز،
عالمی نیو ز ، 23دسمبر ،2021
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے امریکہ کی جانب سے پیش کی جانے والی افغانستان سے متعلق امداد کی قرار داد منظور کر لی ہے۔ قرار داد میں افغانستان کو انسانی بنیادوں پر امداد فراہم کرنے کی اجازت دینے پر زور دیا گیا تھا۔۔۔۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اس قرارداد کی منظوری کے بعد اب دنیا بھر سے افغانستان کو خوراک اور دیگر اقسام کی امداد بلا روک ٹوک فراہم کی جا سکے گی تاہم اس سلسلے میں اقوام متحدہ کے اداروں کا تعاون درکار ہو گا۔


متعلقہ خبریں