بلدیاتی انتخابات میں شکست کیوں ہوئی،ذمہ داروں کے خلاف کاروائی کی جائے، وزیر اعظم عمران خان

قومی آواز،
قومی نیو ز ، 23دسمبر ،2021
خیبر پختونخواہ میں پی ٹی آئی کے بلدیاتی انتخابات میں شکست کے بعد پارٹی اور حکومت میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے بلدیاتی الیکشن میں شکست کے زمہ داروں کا تعین کرنے کے لئے تحقیقات کی ہدایت کر دی ہے۔۔۔۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔وزیر اعظم نے اس سلسلے میں مزید مشاورت کے لئے کور کمیٹی کا اجلاس بھی طلب کر لیا ہے۔پارٹی کے جن زمہ داروں نے انتخابات میں اپنے ہی امیدواروں سے تعاون نہیں کیا ان شوکاز نوٹس بھی جاری کئے جائیں گے۔


متعلقہ خبریں