مسی ساگا کی مئیر بونی کرومبی کورونا کا شکار ہوگئیں، قرنطینہ منتقل

قومی آواز،
کینیڈین نیو ز ، 25دسمبر ،2021
مسی ساگا کی مئیر بونی کرومبی نے اپنے ایک سوشل میڈیا پیغام میں کہا ہے کہ انہیں کورونا پازیٹیو ڈیکلیئر ہو چکا ہے جس کی وجہ سے وہ قرنطینہ میں جا رہی ہیں۔۔۔۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ محکمہ صحت کے حکام نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور شہری اس سلسلے میں احتیاط سے کام لیں۔ مئیر بونی کرومبی نے بھی شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ویکسین لگوائیں اور وائرس سے بچنے کے لیے مناسب احتیاطی تدبیر اختیار کریں۔


متعلقہ خبریں