آزادی اظہار کے نام پر مقدس ہستیوں کی تو ہین درست نہیں، روسی صدر پیوٹن

قومی آواز،
عالمی نیو ز ، 25دسمبر ،2021
روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ آزادی اظہار اور فنکارانہ آزادی کا یہ مطلب نہیں کہ دوسروں کی مذہبی شخصیات کی توہین کی جائے۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
عالمی میڈیا کے مطابق پیوٹن نے سالانہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزادی اظہار اور فنکارانہ آزادی کے لیے ضروری ہے کہ دوسروں کے جذبات اور مقدسات کا احترام کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ کسی کی دل آزاری کرنا مجرمانہ عمل ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


متعلقہ خبریں