پاک بحریہ کے کارناموں پر مشتمل فلم ہنگور ریلیز کر دی گئی

قومی آواز،
شوبز نیو ز ، 27دسمبر ،2021
پاک بحریہ کی جانب سے بحری کارناموں پر مشتمل فلم ہنگور ریلیز کر دی گئی ہے۔ اس فلم میں پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور کی کارروائیوں پر مبنی کارناموں کو فلمایا گیا ہے اور انیس سو اکہتر کے واقعات کی عکاسی کی گئی ہے جب بھارت کی جانب سے سابقہ مشرقی پاکستان میں سازشوں کے جال بنے جارہے تھے۔۔۔۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اس فلم کو ٹی وی اوریوٹیوب پر بھی نشر کیا گیا ہے۔ فلم میں صبا قمر، عفان وحید اور درخشاں سلیم نے اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔


متعلقہ خبریں