انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے یو اے ای کو ہرا کر فائنل فور میں جگہ بنا لی، فتوحات کی ہیٹ ٹرک

 

قومی آواز،

اسپورٹس نیو ز ، 28دسمبر ،2021

دبئی میں ہونے والے انڈر 19 کرکٹ چیمپئن شپ کے دوران پاکستان نے یو اے ای کو ہرا کر انڈر 19 ایشیا کپ کے لئے فائنل چار ٹیموں میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔۔۔۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اس سے قبل انڈر19 پاکستانی ٹیم نے افغانستان اور بھارت کو بھی شکست دی تھی اس طرح تیسرا میچ جیت کر پاکستانی ٹیم نے اپنی فتوحات کی ہیٹ ٹرک مکمل کرلی اور اس کے ساتھ ہی سیمی فائنل میں بھی اپنی جگہ بنانے میں کامیاب رہی۔


متعلقہ خبریں