کوئی ملک تیار ہو یانہ ہو اسرائیل ایران پر حملہ کرے گا، اسرائیل کی گیڈربھپکی

قومی آواز
عالمی نیو ز ، 29دسمبر ،2021
اسرائیل کے وزیر خارجہ اہل لبیت نے اعلان کیا ہے کہ دنیا کا کوئی ملک راضی ہو یا نہ ہو اسرائیل اکیلا ہی ایران پر حملہ کرے گا۔۔۔۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے یہ بات اسرائیلی ڈیفنس کمیٹی میں اپنے خطاب کے دوران کہی۔انہوں نے امریکہ اور ایران کے درمیان ہونے والے مذاکرات کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ان مذاکرات کا مقصدایران کا اپنے اوپر لگی امریکی پابندیوں کو ختم کروانا ہے۔


متعلقہ خبریں