یوکرائن کے معاملے پر امریکہ نے رویہ درست نہ کیا تو تعلقات متاثر ہو سکتے ہیں، پیوٹن

قومی آواز
عالمی نیو ز ، 31دسمبر ،2021
روس نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ اگریوکرین پر پابندیاں لگائی گئیں تو روس امریکہ سے تعلقات ختم کرسکتا ہے۔۔۔۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اس سلسلے میں روس کے صدر پیوٹن نے امریکی صدر جو بائیڈن سے 50 منٹ طویل فون کال کی اور انہیں متنبہ کیا کہ یوکرین پر پابندی کی صورت میں روس امریکی تعلقات متاثر ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر ایسا ہوا تو اس سے کشیدگی میں اضافہ ہوگا اور روس اس کا بھرپور جواب دے گا۔


متعلقہ خبریں