ٹی ٹوئنٹی پلیئر آف دی ایئر رینکنگ کے لئے آئی سی سی کی جانب سے بابر اعظم نامزد

قومی آواز
اسپورٹس نیو ز ، 31دسمبر ،2021
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ ایوارڈ کے لیے پلیئر آف دی ایئر کے لئے جاری رینکنگ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو بھی نامزد کیا ہے۔۔۔۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے ہر سال ٹیسٹ کرکٹ، ٹی ٹوئنٹی کرکٹ اور ون ڈے انٹرنیشنل کے لیے سال کی بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو نامزد کیا جاتا ہے۔ اس سال اس رینکنگ میں بابر اعظم کا نام بھی شامل کیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں