پی ایس ایل سیون کے انعقاد میں کرونا بہت بڑی رکاوٹ بن سکتا ہے ، معین خان

 

قومی آواز

اسپورٹس نیو ز ، 4جنوری ،2022

سابق ٹیسٹ کپتان معین خان نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کے انعقاد میں مشکلات حائل ہوسکتی ہیں اور سب سے بڑا خطرہ کورونا کا پھیلتا ہوا دائرہ ہے جس سے میچز متاثر ہوسکتے ہیں۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ انہوں نے یہ بات کوئٹہ میں گلیڈی ایٹر ہاو¿س میں میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ پچھلے دو سیزن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ریکارڈ کوئی زیادہ اچھا نہیں رہا لیکن اس مرتبہ امید ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ٹرافی جیتے گی کیوں کہ ٹیم میں سینئر اور جونیئر میں سے بہترین کھلاڑی موجود ہیں۔


متعلقہ خبریں