لندن میں پاکستانی نژاد لارڈ نذیر تحقیقات کے بعد لڑکی سے زیادتی کا مجرم قرارپا گیا، عہدہ ختم

قومی آواز
عالمی نیو ز ، 6جنوری ،2022
معلوم ہوا ہے کہ برطانوی ہاو¿س آف لارڈز کے سابق رکن لارڈ نذیر کو لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں تحقیقات کے بعد مجرم قرار دے دیا گیا ہے۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔برطانوی میڈیا کے مطابق لارڈ نذیر نے کمسن لڑکی پر مجرمانہ حملہ کیا تھا جس کی شکایت تحقیقات کے بعد درست ثابت ہوئی۔ لارڈ نذیر پر فی الحال دو جنسی زیادتیوں کے مقدمات ہیں اور عدالت نے انہیں ان کے عہدے سے برطرف کر دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لارڈ نذیر کی مقدمات میں گرفتاری بھی ہو سکتی ہے۔


متعلقہ خبریں