اگلے ماہ حکومت کے خلاف لانگ مارچ کریں گے، بلاول بھٹو کا دبنگ اعلان

قومی آواز
قومی نیو ز ، 7جنوری ،2022
بلاول بھٹو زرداری نے اعلان کیا ہے کہ پیپلز پارٹی اگلے ماہ 27 فروری سے کراچی تا اسلام آباد لانگ مارچ کرے گی۔ انہوں نے یہ بات لاہور میں سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ انہوں نے طالبان سے خفیہ مذاکرات ملک میں ہونے والی مہنگائی اسٹیٹ بینک کی خودمختاری پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت ملک کے لیے بہت بڑا خطرہ بن چکی ہے جسے چلتا کرنے کے لیے لانگ مارچ ضروری ہے۔ یہ لانگ مارچ 27 فروری سے مزار قائد کراچی سے شروع ہوکر اسلام آباد پہنچے گا۔


متعلقہ خبریں