پاکستانی شوبز انڈسٹری میں ایک نئے ٹرینڈ کا آغاز،ٹی وی ڈرامے کی آخری قسط کاسینما شو

قومی آواز
شوبز نیو ز ، 12جنوری ،2022
پاکستانی شوبز انڈسٹری میں ایک نئے ٹرینڈ کا آغاز ہوا ہے جس کے مطابق اب مقبول ٹی وی ڈراموں کی قسطیں بھی سینما اسکرین پر دکھائی جایا کریں گی۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک مقامی نجی ٹی وی چینل نے اعلان کیا ہے کہ اس کے مقبول ڈرامے پری زاد کی آخری قسط سینما ہال میں پیش کی جائے گی۔ اس سے قبل بھی مقبول ڈرامے میرے پاس تم ہو، عہد وفا کی اخری قسط بھی سینما ہالوں میں پردے پر پیش کی گئی تھی۔ ایک نئے ڈرامے کی پہلی قسط بھی مقامی سینما ہال میں پردے پر دکھائی گئی۔


متعلقہ خبریں