پی ایس ایل 2022 کے ٹکٹ آن لائن فروخت کے لیے پیش کر دیے گئے، پی ایس ایل انتظامیہ کا اعلان

قومی آواز
اسپورٹس نیو ز ، 12جنوری ،2022
پی ایس ایل 2022 کے میچز کے لئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا آغاز کردیا گیا ہے۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ اس سلسلے میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے پہلی مرتبہ خصوصی پیشکش بھی متعارف کروائی ہے جس کے مطابق 17 جنوری تک کی جانے والی فسٹ کلاس اور جنرل اسٹیج کی ٹکٹوں پر خصوصی رعایت دی جائے گی۔ ٹکٹ کی خریداری کے وقت شائقین کو اپنا کورونا سرٹیفکیٹ دکھانا لازمی ہوگا۔ ایک شناختی کارڈ پر چھ ٹکٹ خریدے جا سکیں گے۔ ٹکٹوں کی خریداری کے لیے شہری کو اپنے شناختی کارڈ نمبر اور فون نمبردینا ہوگا۔


متعلقہ خبریں