رواں سال ہونے والے آسکر ایوارڈ کی میزبانی سلینا گومز کریں گی

قومی آواز
شوبزنیو ز، 18جنوری ،2022
معلوم ہوا ہے کہ فلمی دنیا کے عالمی اعزازات آسکر ایوارڈ کی میزبانی رواں سال امریکی گلوکارہ سلینا گومز کریں گی۔ واضح رہے کہ گزشتہ سالوں میں مختلف وجوہات کی بنا پر آسکر ایوارڈز کی تقریبات بغیر میزبانوں کے ہی منعقد کی جارہی تھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
حکام کا کہنا ہے کہ معتبر فلمی ایوارڈ آسکر دینے والے ادارے دی اکیڈمی آف موشن پکچر آرٹس اینڈ سائنس اور اے بی سی ٹیلی ویژن نیٹ ورک نے کہا ہے کہ 94 وی ایوارڈز میزبان کے ساتھ منعقد کیا جائے گا اور اس کے لیے سیلینا گومز کا نام زیر غور ہے۔


متعلقہ خبریں