وزیراعظم عمران خان کا عرب امارات کے ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ، حوثی حملے کی مذمت

قومی آواز
قومی نیو ز ، 19جنوری ،2022
وزیر اعظم عمران خان نے متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زید النہیان سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات پر حوثی باغیوں کے حملے کی مذمت کی ہے۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔انہوں نے متحدہ عرب امارات کی حکومت اور عوام سے اظہار یکجتی بھی کیا۔ اس سے قبل متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ نے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یو اے ای کو پاکستانی شہری کے جاں بحق ہونے پر افسوس ہے۔ انہوں نے یو اے کی حمایت پر پاکستان کا شکریہ بھی ادا کیا


متعلقہ خبریں