پاکستانی شیروں نے” بھارتیوں“ کو دھول چٹا دی

ویت نام(ویب ڈیسک) پاکستانی شیروں نے بھارتیوں کو دھول چٹادی۔تفصیلات کے مطابق ایشیئن بیچ گیمز کبڈی ٹورنامنٹ فائنل میں پاکستان نے بھارت کو ہرا کر گولڈ میڈل حاصل کرلیا ہے۔پاکستان کا انڈیا کیخلاف سکور 23کے مقابلے میں 28رہا۔


متعلقہ خبریں