شنگھائی بین الاقوامی میراتھن ، 38 ہزار ایتھلیٹس کی شرکت

November 03, 2016

شنگھائی بین الاقوامی میراتھن ، 38 ہزار ایتھلیٹس کی شرکت

قومی آواز …شنگھائی میں سالانہ بین الاقوامی میراتھن میں دنیا بھر سے آئے ہوئے 38 ہزار ایتھلیٹس نے شرکت کی۔

شنگھائی میراتھن کا روٹ شہر کی مختلف شہرہ آفاق اور تاریخی عمارتوں کے بیچوں بیچ سے گزار کر رکھا گیا، جس کے تحت ایتھلیٹس کو دوڑنے کے ساتھ شہر کے اہم مقامات کا نظارہ کرنے کابھی موقع ملا۔

جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والے ایتھلیٹ اسٹیفن موکوکا نے سب سے کم وقت میں مقررہ فاصلہ طے کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی