4 غیر ملکی کھلاڑیوں کا نہ آنا فائنل ہارنے کی وجہ بنا، ویوین رچرڈز

March 06, 2017
قومی آواز ۔ لاھور ۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور ویوین رچرڈز نے کہا کہ 4 غیر ملکی کھلاڑی نہیں آئےجو فائنل ہارنےکی ایک وجہ ہے، ٹیم نے بہت محنت کی اس لیے فائنل میں پہنچے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ویوین رچرڈز نے آج لاہور میں گالف کھیل کر اپنی تھکن اتاری۔ اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کا نا کہنا تھا کہ عمران خان اور جاوید میانداد کے ساتھ کھیل کر مزہ آتا تھا۔