قومی آواز، پاکستان نے چین کے تعاون سے اپنی کورونا ویکسین تیار کر لی ہے جو ٹیسٹنگ کے بعد جلد بازار میں دستیاب ہو گی۔ اس بات کا انکشاف اسلام آباد میں ہونے والی ایک تقریب میں کیا گیا جس میں وفاقی وزیر اس عمر،ڈاکٹر فیصل سلطان اور چینی سفیر اور سربراہ این آئی ایچ شریک ہوئے۔ ۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔وزارت صحت کے مطابق نئی ویکسین پاک ویک کے نام سے تیار کی گئی ہے جس کا خام مال چین سے درآمد کردہ ہے۔
قومی نیوز،1جون،2021