پاکستان نے کورونا ویکسین تیار کر لی، پاک ویک کے نام سے جلد دستیاب ہو گی

 

قومی آواز،
قومی نیوز،1جون،2021

پاکستان نے چین کے تعاون سے اپنی کورونا ویکسین تیار کر لی ہے جو ٹیسٹنگ کے بعد جلد بازار میں دستیاب ہو گی۔ اس بات کا انکشاف اسلام آباد میں ہونے والی ایک تقریب میں کیا گیا جس میں وفاقی وزیر اس عمر،ڈاکٹر فیصل سلطان اور چینی سفیر اور سربراہ این آئی ایچ شریک ہوئے۔ ۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔وزارت صحت کے مطابق نئی ویکسین پاک ویک کے نام سے تیار کی گئی ہے جس کا خام مال چین سے درآمد کردہ ہے۔


متعلقہ خبریں