قومی آواز اسپورٹس نیو ز، 1نومبر،2021 دبئی میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے بھارت کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ بھارت نے پہلی واری لیتے ہوئے سات وکٹ کے نقصان پر ایک سو دس رنز بنائے۔ نیوزی لینڈ نے مطلوبہ ہدف دو وکٹوں کے نقصان پر 15 اوور میں ہی پورا کرلیا۔ بھارت کا کوئی بھی کھلاڑی جم کر نہیں کھیل سکا اور تو چل میں آیا کی پوزیشن برقرار رہی۔