اسکار بورو کے پارک میں تین خواتین خنجر حملے میں زخمی، اسپتال منتقل،ملزم گرفتار

قومی آواز
کینیڈین نیو ز، 29 اکتوبر ،2021
اسکار بورو برچمنٹ پارک میں ہونے والے ایک واقعے میں تین خواتین زخمی ہو گئیں۔ پولیس کے مطابق خواتین پر خنجر سے حملہ کیا گیا جس سے انہیں کافی گھاؤ لگے ہیں تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ رات دس بجے پیش آیا جب علاقے سے ایک فون کال موصول ہوئی جس میں واقعے سے مطالق اطلاع دی گئی تھی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر حملہ کرنے والے مشتبہ حملہ آور کو بھی گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے تاہم مزید کوئی تفصیل جاری نہیں کی۔


متعلقہ خبریں