قومی آواز، کینیڈین نیو ز 16ستمبر،2021 البرٹا میں کو رونا کی صورتحال سنگین ہونے کے بعدپریمر جیسن کینی نے ہیلتھ امرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبے میں جلد ہی کوویڈ پاسپورٹ کا اجراء بھی کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ کروناویکسین نہیں لگوانا چاہتے ان کے لئے کورونا نیگیٹیو ٹیسٹ کے اجراء پر بھی غورہو رہا ہے تاکہ صوبے میں کورونا کی وباء کو کنٹرول کیا جاسکے۔