الیکشن سے قبل جسٹن ٹروڈو کے زوال کی پیشنگوئی، نیا سیاسی تجزیہ

قومی آواز: اوٹاوا
کینیڈین خبریں 18 مارچ ، 2019

سیاسی پنڈتوں نے نئے الیکشن سے قبل جسٹن ٹروڈو کے زوال کی پیشنگوئی کرتے ہوئے انہیں ایک سیاسی بھنور میں گھرا قرار دیا ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق جس طرح کیتھلین وین نے ضرورت سے زیادہ اعتماد ظاہر کیا اور عوام سے دور ہو گئیں اب وہی غلطی وفاقی حکومت بھی کر رہی ہے جس سے وزیر اعظم کے لئے خود کو بچانا بہت مشکل ہو گا۔


متعلقہ خبریں