قومی آواز: اوٹاوا سیاسی پنڈتوں نے نئے الیکشن سے قبل جسٹن ٹروڈو کے زوال کی پیشنگوئی کرتے ہوئے انہیں ایک سیاسی بھنور میں گھرا قرار دیا ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق جس طرح کیتھلین وین نے ضرورت سے زیادہ اعتماد ظاہر کیا اور عوام سے دور ہو گئیں اب وہی غلطی وفاقی حکومت بھی کر رہی ہے جس سے وزیر اعظم کے لئے خود کو بچانا بہت مشکل ہو گا۔
کینیڈین خبریں 18 مارچ ، 2019