قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز17اپریل ، 2020،
اونٹاریو میں کورونا کیسز کی تعداد میں برابر اضافہ ہورہا ہے اور جمعرات کو صرف ایک دن میں پانچ سو چودہ نئے کیسز سامنے آئے ہیںجبکہ اڑتیس افراد اپنی جان سے گئے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس وباءکے نتیجے میں اب تک چار سو تئیس لوگ ہلاک ہو چکے ہیں۔اونٹاریو میں تیرہ ہزار ٹیسٹ یومیہ کرنے کی گنجائش ہے مگر صرف نو ہزار ٹیسٹ ہی ہو پا رہے ہیں۔