قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،26 جون، 2020،
اونٹاریو کے محکمہ صحت نے ایک سو نواسی نئے کورونا کیسز کی تصدیق کی ہے جبکہ دس افراد اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔اب تک صوبے میں چونیتس ہزار دو سو پانچ کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جن میں سے زیادہ تر کی حالت بہتر بتائی جاتی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔وزیر صحت کرسٹین ایلٹ کا کہنا ہے کہ دس سے زائد ایسے سینٹر ز ہیں جہاں کورونا کا اب ایک بھی کیس رجسٹرڈ نہیں ہے۔