قومی آواز، اسپورٹس نیوز،6مئی ،2021 آئی سی سی نے ماہ اپریل کے لئے بہترین کھلاڑیوں کی فہرست میں بابر اعظم اور فخر زمان کو شامل کیا گیا ہے ۔ اس فہرست میں نیپال کے خوشال بھرنل بھی شامل کئے گئے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جبکہ آئی سی سی کی جانب سے ویمن پلئیر کے لئے آسٹریلیا کی دو اور نیو زی لینڈ کی ایک کرکٹر شامل کی گئی ہیں ۔ مزید نامزدگیوں کے لئے کرکٹ ایکسپرٹ کا پینل اور فینز بھی انتخابی عمل کا حصہ ہوں گے ۔