قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،13مئی،2019
وزیر سیاحت،کلچر اور اسپورٹس مائیکل ٹابولونے کہا ہے کہ باکسنگ اور اسی طرح کے دیگر مقابلے والے کھیلوں میں سیفٹی کو مد نظر رکھتے ہوئے قوانین پر نظر ثانی کی جائے گی اور قوانین کو بین الا قوامی اسٹینڈرڈ کے مطابق بنایا جا ئے گا۔انہوں نے کہا کہ اس کا مقصد صوبے میں یکساں قوانین کا نفاذ ہے۔
۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔