قومی آواز، شوبز نیوز،6مئی ،2021 بھارت میں کورونا کی تباہ کاریاں بڑھتی جا رہی ہیں اور ان تباہ کاریوں کا شکار اب بولی ووڈ کے فنکار بھی ہورہے ہیں ۔ بھارت کی مشہور اداکارہ ابھی لاشا پاٹل بھی کورنا میں مبتلا ہونے کے بعد انتقال کر گئی ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جبکہ ایک اور مشہور و معروف فنکارہ دیپکیکا پڈوکون بھی کورونا میں مبتلا ہو گئی ہیں ۔ اس کے علاوہ تامل فلموں کے مشہور اداکار پانڈو کے بارے میں پتہ چلا ہے کہ وہ بھی کورونا کے باعث وفات پا گئے ہیں ۔ بھارت میں ان ہلاکتوں کے بعد سراسیمگی پھیل گئی ہے ۔