قومی آواز :ٹورنٹو، تارکین وطن اور کینیڈا میں رہائش پذیر غیر مستقل باشندوں کے مختلف گروپوں نے کینیڈا کے متعدد شہروں میں اپنے حقوق اور کینیڈا کی مستقل شہریت کے حصول کے لئے مظاہرے کئے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ مائیگرینٹ ورکرز الائنس کے سربراہ سید حسین کا کہنا ہے کہ عارضی ورکرز اور دیگر تارکین وطن بہت بری حالت میں ہیں اور انہیں جاب کی غیر یقینی کے ساتھ ساتھ بھوک اور افلاس کا بھی سامنا ہے ۔ انہوں نے حکومت سے اس مئلے پر ہمدردانہ غور کا مطالبہ کیا۔
کینیڈین نیوز5 جولائی، 2020،