قومی آواز بد نام زمانہ سویڈش کارٹو نسٹ لارس ولکس اس وقت اپنے انجام کو پہنچ گیا جب اس کی گاڑی سیکیورٹی کے باوجود ایک ٹرک سے جا ٹکرائی جس کے بعد وہ اپنے دو سیکیورٹی اہلکاروں کے ہمراہ بیچ سڑک پر ماراگیا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ کوئی قاتلانہ حملہ نہیں تھا بلکہ ایک حادثہ تھا۔ واضح رہے کہ القاعدہ نے ورکس کو مارنے والے کے لئے ایک لاکھ ڈالر انعام کا اعلان کیا تھا۔
عالمی نیو ز 4،اکتوبر ،2021