قومی آواز :ٹورنٹو جگمیت سنگھ کی کتاب محبت اور ہمت منظر عام پر آ گئی ہے۔ اپنی کتاب میں انہوں نے اپنے بچپن کے کچھ افسوسناک واقعات بھی شئیر کئے ہیں۔ جگمیت سنگھ کا کہنا ہے کہ جو لوگ ان کی کتاب پڑھیں گے انہیں اپنے مسائل سمجھنے میں مدد ملے گی۔انہوں نے اپنے تجربات کو اپنی سیاسی زندگی کا ایک اہم حصہ قرار دیا۔
کینیڈین نیوز،24اپریل ،2019