جگمیت سنگھ کی کتاب شائع،خواہش ہے کہ اس سے لوگوں کو فائدہ ہو، جگمیت سنگھ

قومی آواز :ٹورنٹو
کینیڈین نیوز،24اپریل ،2019

جگمیت سنگھ کی کتاب محبت اور ہمت منظر عام پر آ گئی ہے۔ اپنی کتاب میں انہوں نے اپنے بچپن کے کچھ افسوسناک واقعات بھی شئیر کئے ہیں۔ جگمیت سنگھ کا کہنا ہے کہ جو لوگ ان کی کتاب پڑھیں گے انہیں اپنے مسائل سمجھنے میں مدد ملے گی۔انہوں نے اپنے تجربات کو اپنی سیاسی زندگی کا ایک اہم حصہ قرار دیا۔


متعلقہ خبریں