خبر دار کرنے والے پیغامات ،شکایت کنندگان کے خلاف خاتون عدالت پہنچ گئی

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،22جولائی،2019
ہوشیار خبردار کرنے والے پیغامات کی ترسیل کے شکایت کنندگان کے خلاف ڈالیا مونا سیلی نامی ایک خاتون عدالت پہنچ گئیں۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔خاتون کا کہنا ہے کہ لیٹ نائٹ آنے والے اہم پیغامات کے خلاف جو لوگ واویلا کر رہے ہیں وہ ان کے خلاف ہیں ۔ انہوں نے اس سلسلے میں ایک مہم بھی شروع کی ہے جس پر اب تک پچپن ہزار سے زائد لو گ دستخط کر چکے ہیں۔


متعلقہ خبریں