قومی آواز سابق امریکی صدر بل کلنٹن کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ ان کی طبیعت شدید ناساز ہے اور انہیں ہسپتال میں انتہائی نگہداشت کے شعبے میں داخل کیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ وہ خون کی کسی بیماری میں مبتلا ہیں اور انفیکشن کا شکار ہیں۔ ڈاکٹروں کی ٹیم نے ان کا معائنہ کرنے کے بعد 24 گھنٹے آبزرویشن میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
عالمی نیو ز، 15 اکتوبر ،2021