قومی آواز، سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے اعلان کیا ہے سعودی عرب پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کرانے کے لیے تیار ہے لیکن اس کے لیے وقت کا انتخاب دونوں ممالک مل کر ہی کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔نہوں نے یہ بات ایک بھارتی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب گزشتہ کئی سالوں سے طالبان کے ساتھ رابطے میں نہیں ہے اور آئندہ بھی طالبان کے ساتھ رابطے ان کے وعدوں کو یقینی بنانے کے اقدامات پر ہوں گے۔
عالمی نیو ز 21ستمبر،2021