شہری اسٹاف کی 90 فیصد ویکسی نیشن مکمل ہو چکی، مئیرجان ٹوری

 

قومی آواز،
کینیڈین نیو ز 23ستمبر،2021

ٹورنٹو کے میئر جان ٹوری نے کہا ہے کہ شہری اسٹاف کے 90 فیصد سے زائد اسٹاف کی ویکسینیشن مکمل کرلی گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔انہوں نے مزید کہا کہ بقیہ اسٹاف کی بھی نصف سے زائد تعداد ویکسینیشن کروا چکی ہے تاہم تین فیصد ایسے لوگ موجود ہیں جنہوں نے ابھی تک ویکسی نیشن کا کوئی بھی ڈوز نہیں لگوایا ہے۔ اس حوالے سے شہری محفوظ ہیں کہ اسٹاف کے زیادہ تر ممبران کو ویکسینیشن لگائی جا چکی ہے۔ شہری انتظامیہ اور صحت کے حکام نے شہریوں کے اس تعاون اور اقدام کا خیر مقدم کیا ہے۔


متعلقہ خبریں