قومی آواز، ٹورنٹو کے میئر جان ٹوری نے کہا ہے کہ شہری اسٹاف کے 90 فیصد سے زائد اسٹاف کی ویکسینیشن مکمل کرلی گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔انہوں نے مزید کہا کہ بقیہ اسٹاف کی بھی نصف سے زائد تعداد ویکسینیشن کروا چکی ہے تاہم تین فیصد ایسے لوگ موجود ہیں جنہوں نے ابھی تک ویکسی نیشن کا کوئی بھی ڈوز نہیں لگوایا ہے۔ اس حوالے سے شہری محفوظ ہیں کہ اسٹاف کے زیادہ تر ممبران کو ویکسینیشن لگائی جا چکی ہے۔ شہری انتظامیہ اور صحت کے حکام نے شہریوں کے اس تعاون اور اقدام کا خیر مقدم کیا ہے۔
کینیڈین نیو ز 23ستمبر،2021