قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز26مارچ ، 2020،
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والے معاشی بحران میں صحافیوں اور میڈیا کی مدد کے لئے حکومت کرونا آگہی مہم شروع کر رہی ہے جس کے لئے تیس ملین ڈالر کے اشتہارات دئے جائیں گے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے کہاکہ یہ بات ان کے علم میں ہے کہ اخبارات اور براڈ کاسٹرززکی آ مدنیوں میں اس بحران کی وجہ سے کمی آئی ہے جس کا تدارک کیا جا رہا ہے۔