عالمی ویڈیو گیم مقابلے میں پاکستانی پلئیر نے میدان مار لیا، امریکہ کو شکست

قومی آواز
اسپورٹس نیو ز ، 8دسمبر ،2021
فلوریڈا میں ویڈیو گیمز کے عالمی پلیٹ فارم پر ٹیکن سیون گیم کے فائنل میں پاکستان کے ارسلان ایش نے اپنے امریکی حریف کاکھا لو کو شکست دے کر فائنل جیت لیا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ رپورٹ کے مطابق ارسلان نے اس میچ میں ایک بھی گیم نہیں ہارا۔ ان کا مقابلہ امریکہ کے عالمی معیار کے سرکردہ کھلاڑیوں سے تھا۔ ارسلاناس سے پہلے پلیئر آف دی ایئر ایوارڈ سمیت کئی اور عالمی ویڈیو گیمز اعزازات اپنے نام کر چکے ہیں۔


متعلقہ خبریں