قومی آواز قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن ثانی نے ایک نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ قطر کو افغان طالبان کے اقدامات سے مایوسی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ طالبان ماضی کی جانب واپس جا رہے ہیں اور ان کے خواتین سے متعلق اقدامات درست سمت میں نہیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ قطرطالبان کو سمجھانے کی کوشش کر رہا ہے اور اس میں اسے ناکامی ہو رہی ہے۔
عالمی نیو ز 1،اکتوبر ،2021