قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،15اگست،2019
لنڈن اونٹاریو میں بدھ کی شام ایک گاڑی بے قابو ہو کر ایک گھر میں جا گھسی جسے کے بعد زور دار دھماکہ سنائی دیا۔عینی شاہدین کے مطابق دھماکے کی آواز کسی بم دھماکے جیسی تھی۔ ۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو سیل کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔