قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز25 مئی ، 2020،
مئیر جان ٹوری کو اس وقت سخت تنقید اور نکتہ چینی کا سامنا کرنا پڑا جب وہ ٹرنٹی بیلووڈ پارک میں لوگوں میں گھل مل گئے اور اس دوران ان کا ماسک بھی منہ سے نیچے آ گیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ لوگوں نے مئیر کا لوگوں کے قریب آکر ان کی خیریت پوچھنا پسند نہیں کیا اور اسے غفلت اور لاپرواہی قرار دیتے ہوئے میئر کے خوب لتے لئے۔اپنے اس اقدام پر مئیر جان ٹوری نے شہریوں سے معذرت کی ہے۔