مارکھم کا پادری اور ہاکی منیجر بچوں کے ساتھ زیادتی میں ملوث قرار، یارک پولیس

قومی آواز ٹورنٹو
کینیڈین نیوز 28 دسمبر ، 2018

یارک پولیس کے ایک ترجمان کے مطابق پولیس انسٹھ سالہ رچرڈ روز کے خلاف تحقیقات کر رہی ہے جن پر بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزامات ہیں۔ پولیس کے مطابق موصوف ایک پادری رہ چکے ہیں اور انہوںنے مارکھم کی ہاکی ٹیم کی منیجری بھی کی ہے۔ رچرڈ پر مختلف الزامات کے چودہ چارجز عائد کئے گئے


متعلقہ خبریں