قومی آواز ٹورنٹو یارک پولیس کے ایک ترجمان کے مطابق پولیس انسٹھ سالہ رچرڈ روز کے خلاف تحقیقات کر رہی ہے جن پر بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزامات ہیں۔ پولیس کے مطابق موصوف ایک پادری رہ چکے ہیں اور انہوںنے مارکھم کی ہاکی ٹیم کی منیجری بھی کی ہے۔ رچرڈ پر مختلف الزامات کے چودہ چارجز عائد کئے گئے
کینیڈین نیوز 28 دسمبر ، 2018